Description
السلام علیکم!
میرے پاس 1000 عدد گولڈن مصری مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ عمر 11 ہفتے ہے۔ تمام مرغیاں حیدرآباد سندھ میں موجود ہیں۔
ہول سیل خریدار اور پولٹری فارمز رابطہ کریں۔ پوری تعداد خریدنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
فی مرغی قیمت اور لوڈنگ/ٹرانسپورٹ پر بات چیت ہو سکتی ہے۔
رابطہ: (Chat with seller)