Description
عمدہ کوالٹی کی مصری مرغیاں اور مرغے برائے فروخت (A+ Quality
السلام علیکم! میرے پاس گھر کی پالی ہوئی اعلیٰ نسل کی مصری مرغیاں اور مرغے مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ تمام پرندے بالکل صحت مند، ایکٹو اور بیماریوں سے پاک ہیں
(Age):
(7 sy 12 month)
Bhai Jan ghr ke Pali hoi murgiya hain Andy sub dy Rahi hain jiss Bhai ko samj Aya rabta Kary dasi ghr k egg b majood hai