Description
صحت مند اور چست بلی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس کی طبیعت بہت دوستانہ ہے اور یہ گھر کے ماحول کی عادی ہے۔ یہ چکن، کیٹ فوڈ اور گھر کا عام کھانا بھی کھا لیتی ہے۔ اسے کوئی صحت کا مسئلہ نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔(View phone number) whatsapp number