Description
یہ سپر ایشیا کی منی واشنگ مشین ہے ایس اے 210 ماڈل ہے اس کی نئی کی قیمت تقریبا 15 سے 18 ہزار ہےـ یہ اپ کو 12 ہزار تک مل جائے گی
بہت اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے ریپیئر بھی نہیں ہوئی اور بہت اچھے طریقے سے کام کر رہی ہے
قیمت: 12000
رابطہ نمبر (View phone number)
پتہ:
واہ ماڈل ٹاؤن فیز ٹو