Description
منی روم کولر فروخت کے لیے دستیاب ہے
چھوٹے کمرے، بیڈروم، آفس یا دکان کے لیے بہترین منی ایئر کولر۔
بہترین حالت
ٹھنڈی ہوا
کم جگہ میں آسانی سے رکھا جا سکتا ہے
گھر اور آفس دونوں کے لیے موزوں
قیمت مناسب ہے، معمولی بات چیت ہو سکتی ہے۔
لوکیشن: نوشہرہ
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)