Description
Mini Magnetic GPS Tracker with Real-Time Location, Voice & Route Recording
اپنی گاڑی کو ہمیشہ محفوظ رکھیں اس منی میگنیٹک جی پی ایس ٹریکر کے ساتھ۔ یہ چھوٹا، طاقتور اور بالکل پوشیدہ ڈیوائس ہے۔ بس گاڑی کے کسی بھی لوہے کے حصے پر لگا دیں اور موبائل پر گوگل میپس کے ذریعے ریئل ٹائم لوکیشن دیکھیں۔
اگر گاڑی چوری ہو جائے یا ڈرائیور اسے لے کر باہر نکلے تو آپ فوراً موبائل سے ٹریس کر سکتے ہیں۔ اس میں لائیو آڈیو مانیٹرنگ کا فیچر بھی ہے، جہاں صرف سم نمبر ڈائل کر کے گاڑی کے اندر کی آواز سن سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ اس میں روٹ ریکارڈنگ کا آپشن بھی موجود ہے (TF کارڈ الگ سے لگانا ہوگا)۔
یہ ہر کار اونر کے لیے لازمی ڈیوائس ہے — فیملی کی حفاظت کے لیے بھی اور چوری سے بچاؤ کے لیے بھی۔
اہم خصوصیات:
اپنی گاڑی کی ریئل ٹائم لوکیشن موبائل پر دیکھیں
طاقتور میگنیٹ، آسانی سے گاڑی پر لگائیں
چھوٹا اور خفیہ ڈیزائن، کسی کو پتہ نہیں چلے گا
سم ڈائل کر کے گاڑی کے اندر کی آواز سنیں
چوری یا مس یوز کی صورت میں فوراً خبر ہو جائے
Package Includes
1 × Mini GPS Tracker Device
1 × USB Charging Cable
1 × User Manual