Description
سوزوکی کیری وین — فروخت کے لیے
قیمت: 5,40,000 روپے
تفصیل:
خوبصورت اور شاندار سوزوکی کیری وین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
گاڑی مکمل طور پر ٹھیک اور چلتی ہے
خوبصورت ٹرک آرٹ سے سجائی گئی ہے
پنجاب رجسٹرڈ گاڑی
نمبر پلیٹ: CBE 3156
انجن اور گیئر بالکل ٹھیک
شیشے اور لائٹس درست حالت میں
سجاوٹ اور فٹنگ بہترین
قیمت: 5 لاکھ 40 ہزار روپے
(قیمت میں تھوڑی بات چیت ہو سکتی ہے)
مقام: فیصل آباد، پنجاب
فروخت کنندہ: آصف جٹ
رابطہ کریں(View phone number)