All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Mini drilling rig for deep well boreing 0
1 / 3
Rs 750,000

Mini drilling rig for deep well boreing

Ghakka Mitter, Wazirabad
2 weeks ago
Details
Price750,000
Description
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ بورنگ مشین میں نے 2017 میں خریدی تھی اور الحمدللہ اس کے ساتھ کام کر رہے ہیں پاکستان میں کوئی بھی کام ایسا نہیں ہے جس میں آپ مزدوری کرکے دو سے تین لاکھ ایک ماہ کا کما سکیں الحمدللہ ہم نے ساڑے چار لاکھ تک مہینے کا نکالا ہے میں یہ مشین اسلیے بیچ رہا ہوں کہ مجھے کمر درد کی پرابلم ہے اور ڈاکٹر نے بھاری کام سے منع کیا ہے جو بھائی بورنگ کے کام کی خواہش رکھتا ہے وہ مجھ سے رابط کرے ہم اسکو ایک ہفتے میں کام سکھا دیں گے
Location
Pakistan
Ad id 1086811567
Report this ad