Description
Massey Ferguson 260 – Model 2026
زبردست کنڈیشن، خوبصورت ٹریکٹر، بہترین موقع!
- کمپنی: Massey Ferguso-
- کہیں سے بھی چابی مارنے کا نشان نہیں
- اوپن لیٹر
- ڈیمانڈ: 3100000 Lac روپے
- موقع پر مناسب کمی بیشی ہو جائے گی۔
لوکیشن: لاہور
صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن کا ٹریکٹر۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔