Description
چار پنکھے 5000 ایک کی قیمت ھے۔ ڈی سی نہیں ھے۔
ایک اسپنر ڈرائیر سپر ایشیا کمپنی صرف اسکا اوپر کا رینگ اونچا ھوگیا ھے وہ چینج ھوگا موٹر بلکل ٹھیک اے ون کنڈیشن۔ قیمت ڈرائیر 6500
ایک واشنگ مشین کین ووڈ کمپنی بہت ھی اچھی کیپیسیٹی ھے۔ بہت زیادہ کپڑے دھلتے ھیں ایک ھی بار میں۔ لیکن اسکی موٹر کا مسلہ ھوگیا ھے شاید خراب یا جل گئی ھے۔ موٹر چینج ھوگی واشنگ مشین بہت ھی بہترین ھے۔ قیمت اسکی 6500
millat fan hai bahut kam use hue hain bahut acchi condition mein hai do pankhe Golden aur maroon shade mein hai 2 sadah maroon mein hai.
qeemat bhi munasib hy. 5000 ek fan. چاروں ایک ساتھ بیچنا ھیں۔ ایک والے بھی کرسکتے ہیں رابطہ۔
یہ قیمت ایک پنکھے کی لکھی ھے5000