Description
Millat D15 deep cycle 21 plate Batteries.
انوریکس سولر انورٹر کے ساتھ اڑھائی سال استعمال ہوئی ہیں۔ بیٹریاں چلتی حالت میں اتاری ہیں کوئی خرابی یا نقص نہی ہے۔ سروس ہونے کے بعد مزید دو سال تک سولر انورٹر کے ساتھ چل ۔
سکتی ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدا (View phone number). پر رابطہ کریں