Descriptionپاکستان میں ملکنگ مشین کا کام کرنے والا پہلا ادارہ جو بیس سال سے ڈیری فارمرز کی خدمات میں پیش پیش ہے جس کی وجہ سے اب ڈیری فارمنگ اور بھی آسان اور منافہ بخش ہو گئی ہے ملکنگ مشین کی مدد سے لیبر کوسٹ کو با آسانی کم کیا جا سکتا ہے مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں