Description
*Milk and Honey Gold Sugar Scrub*
دودھ اور شہد کی خوبیوں کے ساتھ یہ شوگر سکرب ہاتھوں ،پاؤں اور چہرے کی رنگت کو صاف کر کے داغ دھبوں کو صاف کرتا ہے۔ڈیڈ سکن کو remove کر کے نئی چمکدار اور گوری جلد کو فروغ دیتا ہے
یونیک فارمولے سے تیارکردہ یہ سکرب گھریلو ٹوٹکوں کی طرح جلد کو نقصان پہنچائے بغیر نیچرلی کام کرتا ہے