Description
ایک لڑکی کی ضرورت ہے کام کے لیے پہلے ایک ہفتے کے لیے چاہیے گھر کے کام کے لیے پہلے چیک کریں گے اس کے بعد پرمانیٹ کر دیں گے ابھی ارجنٹ ضرورت ہے بیوی کی ڈیلیوری کیس ہے اس لیے ساتھ چاہیے ایک ہفتہ دن رات ساتھ ہوں گی باقی خاص کام نہیں ہے آنے جانے کا کرایا علیدہ ہو گا کھانا رہائش ایک ہفتے کے لیے فری ہو گی ایک دن کا چھ سو روپے ہوں گے کرایا کے بغیر