Description
Microsoft surface 6 pro+ hai
3k Display Touch Screen
i7 8th gen
8GB Ram
256GB Storage
Detachable Keyboard
HD Dual Camera
میں نے کوئی اچھا ٹیب لینا ہے اِس لئے فروخت کر رہا ہوں جو کہ بالکل نہیں 10/10 بالکل نئی (Scratchless) کنڈیشن میں کسی قسم کا کوئی نشان یا اسکریچ نہیں ہے۔ طلباء، گرافک ڈیزائنرز اور آفس کے کام کے لیے بہترین ڈیوائس ہے۔
100% اسکریچ لیس اور صاف ستھرا پیس (بالکل برانڈ نیو کی طرح)
100% اوریجنل ڈسپلے اور ہارڈویئر (کبھی بھی کھلایا یا ریپیئر نہیں ہوا)
بہترین بیٹری ٹائمنگ اور زبردست ٹچ رسپانس
اوریجنل Detachable Type Cover کی بورڈ
اوریجنل چارجر