Description
Microsoft Excel & Data Entry Services Available
السلام علیکم! اگر آپ کو اپنے بزنس، دکان، اسکول یا کسی بھی کام کے لیے ایکسل شیٹ بنوانی ہے، ڈیٹا انٹری کروانی ہے یا پی ڈی ایف (PDF) سے ڈیٹا ایکسل میں ٹائپ کروانا ہے، تو میں بہت ہی مناسب ریٹ پر آپ کا کام پرفیکٹ کر کے دوں گا۔
My Services:
Excel & Google Sheets Data Entry
PDF to Excel or Word Conversion
Duty Rosters & Templates Design
Professional Data Formatting
روزانہ، ہفتہ وار یا ماہانہ کام بھی دستیاب ہے۔
Contact / WhatsApp: (Chat with seller)