Description
---
* MICROSOFT SURFACE LAPTOP - پاور + کلاس ایک ساتھ *
اب عام لیپ ٹاپ بھول جاؤ!
یہ ہے اصل پاور مشین، جو بڑے بڑے کام چٹکیوں میں کرے۔
* سپیسفیکیشن:*
*8GB RAM DDR4* - سپر فاسٹ
*256GB SSD* - سیکنڈوں میں ON
*4GB Shared GPU* - گیمنگ + گرافکس کے لیے بیسٹ
*3K Resolution Display* - اتنا صاف کہ آنکھیں حیران رہ جائیں
*Backlight Keyboard* - رات کو بھی آرام سے کام
*7th Generation* - لیٹسٹ ٹیکنالوجی
*3 سے 4 گھنٹے بیٹری بیک اپ* - مسلسل چلاؤ، ٹینشن فری
* گیمنگ کے لیے؟*
Most Games Supported ہیں، لگاؤ اور کھیلو!
* کام کے لیے؟*
MS Office تو اس کے لیے بچوں کا کھیل ہے۔
*AutoCAD جیسے بھاری سافٹ ویئر بھی اس کے لیے بہت ہلکے ہیں۔*
* Trading, DIT, CIT اور پروفیشنل کام کے لیے؟*
یہ وہ کام بھی آرام سے کر لے گا جو عام لیپ ٹاپ کے بس کی بات نہیں!
* بہترین Display Result + پریمیم لُک*
سٹاک محدود ہے، پہلے آؤ، پہلے پاؤ!
* آرڈر / معلومات کے لیے ابھی میسج کریں*