Description
فور سیل: میٹر موٹر سائیکل 70cc (ماڈل 2013/14) - بہترین کنڈیشن!
بائیک کی اہم خصوصیات:
ماڈل: 2013/2014 (Metro MR70)
کنڈیشن: بالکل صاف ستھری، انجن 100% اوکے اور بہترین رننگ میں
نئے پارٹس: 6 ماہ پہلے نئے مڈگارڈز (Mudguards) اور برانڈڈ LD سائلنسر لگوایا گیا ہے !
کفایت: روزمرہ کے استعمال کے لیے انتہائی پائیدار