Description
Used meter
Yamaha 125 available in QUANTITY
. Yamaha YBZ in 5000
Yamaha YBR in 5000
یہ میٹر استعمال شدہ ہے لیکن اس کی کنڈیشن بالکل نئی کی طرح ہے دونوں سائیڈیں میٹر کی بالکل ٹھیک چلتی ہیں ائل گیج بھی ٹھیک ہے اور گیئر انڈیکیٹر بھی یہ اس لیے بتایا جا رہا ہے کہ بار بار چیٹنگ میں ایک ہی بات پوچھی جاتی ہے لہذا اس ایڈ کو صحیح طریقے سے پڑھ لیں