Description
Roof Waterproofing with Membrane Sheet | Long-Lasting Protection
میمبرین شیٹ کے ساتھ روف واٹر پروفنگ
اگر آپ کی چھت پر پانی ٹپکنے، سیپج یا نمی کا مسئلہ ہے تو جیو میمبرین شیٹ واٹر پروفنگ ایک مضبوط اور دیرپا حل ہے۔
اس طریقہ کار میں اعلیٰ معیار کی میمبرین شیٹ کو چھت پر خاص تکنیک کے ساتھ لگایا جاتا ہے جو:
پانی کے رساؤ کو مکمل طور پر روکتی ہے
بارش کے پانی سے چھت کو محفوظ رکھتی ہے
کنکریٹ کو خراب ہونے سے بچاتی ہے
چھت کی مضبوطی اور عمر میں اضافہ کرتی ہے
یہ سسٹم گھروں، پلازوں، فیکٹریوں اور کمرشل عمارتوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
ماہر روف واٹر پروفنگ سروس کے لیے رابطہ کریں
Hs Chemicals
(View phone number)