Description
- ماڈل: 2010/2011
- سندھ نمبر، بائیومیٹرک موقع پر
- اے سی آن
- انجن 100% بہترین
- گاڑی شاور ہے، کچھ پیس اوریجنل ہیں
- باڈی پر ہلکے پھلکے اسکریچز اور فرنٹ پر معمولی ٹچنگ
- اندر سے صاف ستھری گاڑی
- اچھے ٹائر اور الائے رِمز
- ساؤنڈ سسٹم انسٹال ہے
- گاڑی میں کوئی خاص کام نہیں، باقی کنڈیشن تسلی بخش ہے۔
فائنل قیمت: 6,75,000 روپے
براہِ کرم کوئی بھائی بحث نہ کرے، قیمت فائنل ہے۔
Only Serious Buyers Contact