Description
سوزوکی مہران VXR 2017 - پشاور نمبر (بہترین کنڈیشن)
قیمت: 13,40,000 روپے (موقع پر معقول رعایت ہو جائے گی)
بنیادی تفصیلات:
ماڈل: 2017 (VXR)
رجسٹریشن: پشاور (اوریجنل فائل اور سمارٹ کارڈ مکمل کلیئر)
انجن / گیئر: 800cc (100% اوکے، کوئی کام نہیں)
فیول: صرف پیٹرول (A/C چالو اور زبردست کولنگ)
لوکیشن: شیو اڈا، صوابی
تفصیل:
فیملی کے زیرِ استعمال بالکل نٹ اینڈ کلین سوزوکی مہران VXR فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکینیکل: انجن، گیئر باکس، اور سسپینشن 100% فٹ ہیں۔ ڈرائیو نہایت اسموتھ ہے اور پیٹرول ایوریج بہترین ہے۔
باڈی اور انٹیریئر: اندر اور باہر سے صاف ستھری گاڑی ہے۔ گاڑی میں کسی قسم کا بھی کام کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
کاغذات: تمام ٹیکسز اور اوریجنل کاغذات مکمل کلیئر ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر مناسب کمی بیشی ہو جائے گی