Description
دو ہزار پندرہ ماڈل ہے سولہ رجسٹر ہے۔ جینون گاڑی ہے ، بلکل پرفکٹ کنڈیشن ہے۔سیل پیک انجن بادی حصہ ہر چیز بہترین حالت میں ہے۔ اے سی بہترین حالت میں ہے۔ برانڈ نیو ٹائر ہیں، آلائز رم ہیں نئی ہوشنگ یے۔ گاڑی میں ایک روپے کا کام بھی نہیں ہے، بس خریدیں اور چلائیں۔
میرے اپنے نام ہے گاڑی، لائف ٹائم ٹوکن ہیں۔ میں نے کوشش کی ہے کے ہر حصہ کا فوٹو لگا دوں تا کے آپ کو فوٹو دیکھ کر ہی کنڈیشن کا اندازہ ہو جائے۔