Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ گھر کے استعمال کے لیے فل ٹپ ٹاپ کروائی تھی اندر سے اور انجن روم سے اوریجنل ہے باہر سے شاور ہے
فائبر چھت ڈالی ہوئی ہے
انجن میں کوئی کام نہیں
سیٹ کور لیدر والے ہیں
اگلے کشن نیے ہیں
پیٹرول
اور
ایل پی جی دونوں پر اسٹارٹ ہے
پیٹرول پر ذیادہ چلی ہے
گھر کے استعمال اور
بائیکیا یا یانگو کے لیے بہترین ہے