Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مہران کار برائے فروخت
انجن اس کا 100 فیصد ٹھیک ہے باہر سے گاڑی شاور کروائی ہے فریش لک کے لیے
گاڑی کا ٹائر بالکل نیو ہیں
چلانے میں گاڑی بہترین ہے
گاڑی میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہے
گاڑی کا ملتان کا نمبر ہے کاغذات اس کے مکمل ہیں اور اس کی بائیومیٹرک بھی دستیاب ہے
شکریہ