Description
سوزوکی مہران 1998 ماڈل فروخت کے لیے
گھر کے استعمال کے لیے بہترین اور اچھی حالت میں گاڑی دستیاب ہے۔
تمام کاغذات مکمل اور کلیئر ہیں۔
لائف ٹائم ٹوکن ادا شدہ ہے۔
بائیومیٹرک میرے اپنے نام پر دستیاب ہے۔
گاڑی بہترین رننگ کنڈیشن میں ہے۔
کوئی فوری کام کروانے کی ضرورت نہیں۔
صرف خریدیں اور چلائیں۔
سنجیدہ خریدار گاڑی دیکھ کر مکمل تسلی کر سکتے ہیں۔
ڈیمانڈ: 4,80,000 روپے (4 لاکھ 80 ہزار)
سنجیدہ خریدار کے لیے قیمت میں معمولی کمی بیشی ممکن ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
SUZUKI MEHRAN 1998 MODEL FOR SALE
A well-maintained car, ideal for family and home use.
Complete & Clear Documents
Lifetime Token Paid
Biometric Transfer Available in My Name
Excellent Running Condition
No Immediate Work Required
Just Buy & Drive
Serious buyers are welcome to inspect the car and check everything to their satisfaction.
Demand: PKR 480,000 (4.80 Lakh)
Slight negotiation is possible for serious buyers.
Only serious buyers may contact.