Description
مہران کار فار سیل لوکیشن لاہور نزد گنگارام ہسپتال Two Digit no. .
گاڑی گزشتہ ڈیڑھ سال سے میرے پاس ھے مجھ سے پہلے صرف ایک ہی بندے کے نام تھی یعنی میں سیکنڈ مالک ہوں بائیو میٹرک موقع پر ملے گی۔ گاڑی چلنے میں بہترین ھے صرف میرے گھر کے استعمال میں ھے ڈیڑھ سال میں صرف 10 ہزار کلومیٹر چلی ھے میں وقت پہ تیل تبدیل کرواتا ہوں اندرونی طور پہ اور چلنے میں 100 فیصد بہترین ھے باہر سے پینٹ خراب ھے میں نے کوئی کام نہیں کروایا جس سے لی تھی اس کے گھر بغیر یوز کے دس سال کھڑی رہی اس وجہ سے پینٹ خراب ھے۔
الاۓرم لگے ہیں نئی ڈراۓ بیٹری پاور اسٹیئرنگ ایل پی جی لگوائی ھے میرا زیادہ تر گجرات کا چکر لگتا ھے ایوریج 24 سے 26 تک مل رہی ھے جس کو چاہیئے ڈائریکٹ فون پہ رابطہ کر کے وزٹ کر لیں شکریہ