Description
Ghar ki use ki Car hai. Chat pe message kren Sari detail mil jaye gi. Engine , body , tyre and Bluetooth Speakers sb ok hai.
السلام علیکم!
یہ مہران 2013 ماڈل گاڑی میری اپنے نام پر ہے اور گھریلو استعمال میں رہی ہے۔ انجن اور باڈی کے لحاظ سے گاڑی بالکل ٹھیک حالت میں ہے، چلانے میں بہت سموٹھ ہے۔ ایک مہینہ پہلے اس کے نئے ٹائر لگوائے گئے ہیں۔ گاڑی سادہ، صاف ستھری اور ڈیسنٹ ہے، ساتھ بلوٹوتھ میوزک سپیکرز بھی لگے ہوئے ہیں۔ تقریباً 97 ہزار کلومیٹر چلی ہوئی ہے اور بائیو میٹرک موقع پر دے دی جائے گی۔
اگر آپ گاڑی دیکھنا چاہتے ہیں تو علی پور سے آگے آرمی پبلک سکول پوٹھوار کمپلیکس پنجگراں اسلام آباد کے سامنے روڈ پر صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک کسی بھی وقت آ کر گاڑی چیک کر سکتے ہیں۔ قیمت میں مناسب کمی بیشی موقع پر ہو جائے گی۔ شکریہ۔