Description
Suzuki Mehran VXR 2011 For Sale
فروخت کے لیے — Sindh Registered
رجسٹریشن: کراچی، سندھ
رنگ: گرے
سیکنڈ اونر
نیا نمبر لگا ہوا ہے
گاڑی اپنے نام پر ہے
تمام ڈاکومنٹس کلیئر
بائیومیٹرک فوری دستیاب
مکینیکل حالت:
- انجن 100% اوکے
- CNG اور پٹرول دونوں پر بہترین چلتی ہے
- AC کا مکمل سامان لگا ہوا ہے، صرف گیس اور معمولی مرمت درکار ہے
- ہائی کوالٹی ساؤنڈ سسٹم انسٹال
- چاروں ٹائر نئے اور ٹیوب لیس
- اسپیئر ٹائر بھی نیا اور ٹیوب لیس
- سسپنشن اوکے
- مکینیکل حالت بہترین
- گاڑی روزانہ استعمال میں ہے
باڈی کی حالت:
- انجن روم اوریجنل اور جینیون ہے
- باقی پوری گاڑی تیار اور پینٹ شدہ ہے
- باڈی میں معمولی بہت کام ہے، خریدار اپنی مرضی سے کروا سکتا ہے
- فرش (Floor) میں بھی تھوڑا بہت گلا ہوا کام ہے
ڈیمانڈ: 6,90,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔