Description
گاڑی گیارہ سال گھر میں کھڑی رہی ھے گاڑی کی باڈی مکمل اوریجنل حالت میں ھے الحمدللہ کوئ ایکسیڈنٹ نہیں ھے باڈی میں زنگ نہیں لگا انجن 75٪ باقی تمام کام مکینکل ھوے ھوے ھیں نئ وائیرنگ کی ھوئ ھے سیٹیں جنیون ھے گوڈے چمٹے بیرنگ سٹیرنگ سب کام ھوے ھیں ٹائیر کمزور ھیں گاڑی کھڑی رہی ھے گیارہ سال تک ہوشنگ کا کام کروانا ھے ڈاکومنٹ اوریجنل پورانی کاپی ھے ٹرانسفر لیٹر کے ساتھ اگر بائیو میٹرک کروانی ھے تو مل جاے گا اپنے انجن اور چیسز، نمبر کے ساتھ گاڑی گھر کے لیے بہت مظبوط ھے مجھے کیری ڈبہ چاھیے اگر کوئ ایکسچینج کرنا چاھتا ھے تو بھی اوکے ھے کیری ڈبہ کے ساتھ