Description
*
*فروخت کے لیے سوزوکی مہران 1998 ماڈل*
*السلام علیکم*
ڈاکٹر سلمان - نوشہرہ، پیرپیائی
*گاڑی کی خصوصیات:*
- *انجن:* EFI اپگریڈ، پیٹرول + نئی CNG انسٹال
- *نیا سامان:* نیا کاربوریٹر اور نیا فیول ٹینک انسٹال
- *باڈی:* باہر سے شاور، انجن/ڈگی/روم جینوئن
- *ٹائر:* اسپیشل رِمز، 80% کنڈیشن
- *فیچرز:* اینڈرائیڈ پینل، بیک کیمرہ، *جرمن ساؤنڈ سسٹم*، سینٹرل لاکنگ
- *ہیٹر:* آن | *AC:* کام ہونا ہے
- *کاغذات:* مکمل، بائیو میٹرک دستیاب
- *ٹوکن:* 2020 تک کلیئر
- *کنڈیشن:* مکینیکلی 100% اوکے، سب کچھ ورکنگ
*ڈیمانڈ:* 4,65,000 روپے
*لوکیشن:* پیرپیائی، نوشہرہ
*رابطہ:* (View phone number) صرف واٹس ایپ
*نوٹ:* میں ڈاکٹر ہوں۔ مہربانی کر کے اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کریں۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ *