Description
پہلے ایڈ پڑھیں پھر رابطہ کریں پلیز
1540 سے کم والے ہر گز رابطہ نہ کریں ایک روپیہ کم نہیں ہوگا
آفر والے بھائ آفر اپنے پاس رکھیں
جس کو سمجھ آئے وہی میسج کرے پلیز
سوزوکی مہران پنجاب رجسٹریشن
گاڑی مکمل جینون ہے بمپر 2بمپر
فائل اپنے پاس ہے گاڑی اپنے نام پر ہے
گاڑی اوکے ہے ایک روپے کا کام نہیں
اے سی چل ہیٹر اوکے ایوریج 18/19
گاڑی میں زرا برابر بھی خراش نہیں
الائرم لگے ہوۓ ہیں ٹائر نیو
ساؤنڈ سسٹم لگا ہوا ہے
نیو سیٹ
سسپنشن
حصہ
گئیر
لوکیشن G-11/4 اسلام آباد
ٹائم پاس حضرات اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں
گاڑی ایسا ہے جیسا کہ 2026 ماڈل ہو