Description
AOA , please read add carefully then connect.
original and complete documents. cplc clear.
computer number plates. token update. biometric available.
total geinien from inside. and out side some pieces touchups.
very low mileage driven.
گاڑی ایکسیڈنٹ نہیں نہ مائنر نہ میجر
،انجن ،گئیر،مکمل ٹرانسمیشن،مثلا کلچ پلیٹ ، پریشر پلیٹ
کلچ بیرنگ کلچ کیبل گوڈے،سب . مکمل سسپینشن سسٹم،مثلا چاروں شاکس ،کمانی ، کنگی وغیرہ
جناب انتہائی خوبصورت تمام انٹیریئر ہے۔
کمال کی پٹرول ایوریج ہے۔بے اواز اور انتہائی سموتھ ڈرائیو ہے۔اللہ کے فضل سے سلف لگاؤ اور جدھر مرضی ہے گھوم اؤ۔
چاروں ٹائر برینڈ نیو ہیں ٹیوب لس۔
ہیٹر ورکنگ ہے کمال کا۔
اگر کسی صاحب نے مکمل ویڈیوز گاڑی کی دیکھنی ہو تو واٹس ایپ پر میسج کر دیں۔
نوٹ:-سکریپ ڈیلر اور انویسٹر حضرات اس ایڈ سے بہت دور رھیں۔
جناب گاڑی کے متعلق سب کچھ لکھ دیا ہے
اگر اور کچھ گاڑی کے متعلق پوچھنا ہو ۔ تو برائے مہربانی فون کر کے پوچھ لیں۔فضول افر اور فضول میسج کرنے سے پرہیز کریں۔جن کو سندھ نمبر سے مسئلہ ہو ۔ وہ اس ایڈ کو اگنور کر دیں۔
بچ منافقاں توں دشمناں دی خیر اے
جزاک اللّہ
اپ سب کا دعا گو
بابا خواہ مخواہ