Description
مہربانی ہوگی مکمل پڑھ کے کال یا وٹس ایپ کریں
مہران گاڑی پنجاب نمبر 2008 ماڈل
لوکیشن اسلام آباد ہائے وے سوہان فیض آباد کے پاس
گاڑی کا فرنٹ ڈیگی جئینون اندر سے تقریباً 70٪ جئینون
کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہے انجن گیر حصہ ٹھیک ہے
ٹائر نارمل ہے 30/40٪ ہونگے الائریم لگے ہیں
باہر سے گاڑی شاور ہے
پٹرول ایوریج بہترین ہے کہ صرف پٹرول سی این جی نہیں لگی
ڈاکومنٹس مکمل/ فائل/ اوریجنل بک/ لائف ٹائم /اور بائیو میٹرک موجود ہے
سیٹیں نئی ہیں گاڑی میں کوئی حاص مکینکلی کام نہیں ہے
ڈیمانڈ 670 موقع پہ تھوڑی بہت کمی ہو جائیگی
چسکے لگانے والے رابطہ نہ کریں پلیز
(View phone number)
(View phone number)