Description
جینیون کلر ہے، ٹچنگ ہے۔ انجن، ہِسہ، اسٹیئرنگ، چمٹی سب A1 ہیں۔ فیول کنزمپشن بہت اچھی ہے۔ CNG، پٹرول دونوں چل رہے ہیں۔ کوئی مرضی ہم سے خرچہ کروانا چاہے تو اور بات ہے، ورنہ ہر چیز بہترین ہے، ماشاءاللہ۔
پرائس میں زیادہ نہیں، تھوڑی سی کمی ہو جائے گی۔ گاڑی موقع پر آ کر دیکھیں، کال/میسج پر تفصیلات لینے اور چسکے سے باز رہیں۔ جس کو ریٹ کی سمجھ ہے اور چیز کی پہچان ہے، وہی دیکھنے کے لیے آئے۔ موقع پر بات ہوگی۔
دستاویزات مکمل ہیں اور میرے نام پر ہیں۔ بائیومیٹرک موقع پر ہوگا۔
zero-dble three four-eight five zero - eight dble tow six
صرف WhatsApp وائس، پلیز کالز نہ کریں۔
جس کو سمجھ میں آئے تو ٹھیک، ورنہ سائیڈ پر پلیز۔ شکریہ۔