Description
دو ہزار چار ماڈل مہران ہے سینڈ نمبر ہے آل ڈاکومنٹس کلیئر ہیں فرنٹ اپنے اوریجنل کنڈیشن میں ہے سیلوں میں ہے فرنٹ سے گاڑی باقی الائے رم لگے ہوئے ہیں نیو ٹائر ہیں ڈنڈروپ کے وڈس کی سیٹیں لگائی ہوئی ہیں کہ تھکاوٹ نہ ہو لانگ روٹ پہ اور اس کے علاوہ بریک کے کیلیپر آلکو کے لگوائے ہوئے ہیں کہ کوئک بریک لگے ایکسچینج ہو سکتا ہے کہ اس سے بڑی گاڑی ہو تو