Description
*سوزوکی مہران 2003 برائے فروخت*
*ڈیمانڈ: 5 لاکھ - تھوڑی بہت گنجائش موجود ہے*
- ماڈل: 2003
- اے سی ورکنگ میں ہے
- ٹائر بالکل نئے ہیں
- انجن 100% اوکے
- گیر 100% اوکے
- سسپنشن 100% اوکے
- سیٹ کور نئے لگے ہوئے ہیں
- باہر سے شاور فریش لک کے لیے - اندر سے جینین ہے
- ایل پی جی + پٹرول دونوں پر اسٹارٹ ہے
- بہترین ایوریج - 22+ فی کلو گیس
- ڈاکومنٹس کلیئر