Description
Suzuki Mehran 1996 for Sale
الحمدللہ گاڑی بہت اچھی اور فل مینٹینڈ کنڈیشن میں ہے۔
انجن 100% اوکے
سسپنشن 100% اوکے
فل باڈی کڑک اور اوکے
بیٹری نئی ہے، پچھلے مہینے ڈالی گئی ہے
ٹائر اچھی کنڈیشن میں ہیں
اندر اور باہر سے صاف ستھری گاڑی
LPG Kit Installed
فیملی یوز گاڑی
بہترین مائیلیج اور اسموٹھ ڈرائیو
Hyderabad / Karachi Outback
Model: Suzuki Mehran 1996