Description
*"یہ لہنگے ہم نے ایک سال پہلے اپنے بھائی کی شادی کے لیے کسٹم آرڈر پر بنوائے تھے۔ یہ ہم نے صرف دو گھنٹے کے لیے پہنے ہیں۔*
*یہ بالکل تھری پیس لہنگے ہیں، ان پر کورا دبکے کا کام ہوا ہوا ہے۔ کنڈیشن 10/10 ہے۔*
*دونوں کا ڈیزائن ایک جیسا ہے بس رنگ مختلف ہیں۔ ہم نے ایک سال پہلے 8000 روپے میں ایک لہنگا کسٹم بنوایا تھا۔*
*اب ہم انہیں سیل کرنا چاہ رہے ہیں، کنڈیشن بالکل 10/10 ہے۔ جو کوئی بھی انٹرسٹڈ ہو وہ واٹس ایپ پر رابطہ کر لے۔"*
*"We had these lehengas custom-made a year ago for our brother's wedding. We only wore them for two hours. *
*These are complete three-piece lehengas with kora dabka work on them. The condition is 10/10. *
*Both have the same design, just different colors. A year ago we got one lehenga custom-made for 8000 rupees. *
*Now we want to sell them, the condition is absolutely 10/10. Anyone who is interested can contact us on WhatsApp. "* EACH LENGHA PRICE 4500.