Description
ڈاولنس مائیکروویو اوون (میڈیم سائز) – بہترین حالت میں فروخت کے لیے
صرف 6 ماہ استعمال شدہ، بالکل بہترین کنڈیشن میں ہے۔ مکمل طور پر درست کام کرتا ہے، کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں۔ گھر کے لیے نیا مائیکروویو اوون خرید لیا ہے، اس لیے یہ فروخت کر رہا ہوں۔
صرف 6 ماہ استعمال شدہ
مکمل ورکنگ کنڈیشن
صاف ستھرا اور اچھی طرح رکھا گیا
مناسب قیمت
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔