Description
مکینک اور الیکٹریشن درکار (فوری ضرورت)
ہمارے ورکشاپ کے لیے تجربہ کار مکینک اور الیکٹریشن فوری طور پر درکار ہیں۔
اگر آپ مکینک یا الیکٹریشن کا کام جانتے ہیں اور کام کرنے کے خواہش مند ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
پتہ: 415، عمر بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور رابطہ نمبر: (View phone number)
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے درج بالا نمبر پر رابطہ کریں۔