Description
اوریجنل چوڑا ڈمپر فریم ہے جاپانی کسٹم پیڈ ڈیوٹی کلئیر امپورٹ کی ہے 2000 کا کوٹہ ہے مزدا ٹاٹین bill of entry پاکستان میں بہت کم چلی ہے گاڑی کھڑی رہی ہے ٹوٹل جینین کنڈیشن میں ہے انجن
جاپانی 3500 ہے فیصل آباد کا نمبر ہے (View phone number) اوریجن فائل کتاب ماجود ہے
سیل کرنا ہے
گاڑی لاہور میں کھڑی ہے
(View phone number)