Description
السلام علیکم!
مزدا 3500 (Mazda 3500) فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی بالکل تیار اور بہترین حالت میں ہے۔
* گاڑی کا ماڈل: 1993
* انجن: فل اوکے، زبردست پرفارمنس، کوئی کام درکار نہیں
* گیئر اور حصہ: بالکل صاف، رواں حالت میں
* طاقت / ٹربو: ٹربو فٹڈ (پاور فل انجن)
* باڈی: لوکل پاکستانی ٹرک آرٹ سے مکمل تیار، باڈی اور کٹہرے کا کام مضبوط اور صاف ستھرا
* ٹائر: تمام ٹائر اچھی حالت میں ہیں
*