Description
واٹر پروف میٹریس پروٹیکٹر — بہترین کوالٹی
اپنے گدے کو پانی، گردوغبار اور داغ دھبوں سے محفوظ رکھیں!
واٹر پروف میٹریل
نرم، آرام دہ اور سانس لینے کے قابل کپڑا
خاموش میٹریل
ڈیپ اسکرٹ فٹنگ، جو گدے پر اچھی طرح فِٹ ہوتی ہے
فی الحال دستیاب رنگ:
مہرون (Mehroon)
براؤن (Brown)
سائز: فل سائز میٹریس (Full-Size Mattress) کے لیے۔
اہم وضاحت: اس کے ساتھ تکیوں کے کور شامل نہیں ہیں۔ صرف بیڈ شیٹ / میٹریس پروٹیکٹر ملے گا۔
قیمت اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔
اپنے گدے کی حفاظت کریں اور اپنے بیڈ کو خوبصورت بنائیں!