Description
ماسٹر فوم برائے فروخت — بالکل نیا، زیرو میٹر
ماسٹر فوم بالکل نیا اور ان یوزڈ ہے۔ صرف ذاتی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔
سائز: 78 × 60 انچ
تقریباً 6.5 × 5 فٹ، 6 انچ
بالکل نیا، کبھی استعمال نہیں ہوا
موجودہ ماہ کی وارنٹی شروع ہے
قیمت: 14,000 روپے — فائنل، نان نیگوشی ایبل
دلچسپی رکھنے والے حضرات صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت فائنل ہے، اس لیے براہِ کرم بارگین نہ کریں۔