Description
بڑا برڈ کیج (پنجرہ) فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تقریباً ایک سال پہلے بنوایا گیا تھا، مضبوط اور اچھی حالت میں ہے۔
یہ ڈبل کیج ہے، جس کے اندر دو الگ حصے بنے ہوئے ہیں۔
ایک کیج کا سائز تقریباً 10 فٹ × 7 فٹ ہے جبکہ دوسرا حصہ تقریباً 2 فٹ × 7 فٹ ہے۔
کل لمبائی تقریباً 12 فٹ ہے۔
اس میں 2 دروازے لگے ہوئے ہیں۔
دو سائیڈ بنی ہوئی ہیں جبکہ باقی دو سائیڈ کھلی ہیں، خریدار اپنی مرضی سے دیوار یا جالی لگا سکتا ہے۔
پرندوں کے لیے بہترین اور ready to use ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔