Description
* جگہ:* جلالپور
ہمیں مصالحہ پیکنگ کے کام کے لیے محنتی لڑکے اور خواتین کی ضرورت ہے۔
*کام کیا ہے؟*
مصالحے کے پتے بنا کر پیک کرنے ہیں۔
*خاص بات:*
یہ پارٹ ٹائم جاب ہے، آپ گھر بیٹھے اپنی مرضی کے ٹائم پر کام کر سکتے ہیں۔
*تنخواہ:*
ماہانہ تقریباً 25,000 سے 30,000 روپے تک کما سکتے ہیں۔ جتنا کام کریں گے اتنی آمدنی ہوگی۔
مرد اور عورت دونوں رابطہ کر سکتے ہیں۔
*رابطہ کریں:*
(View phone number)