Description
ہمیں اپنے مارٹ کے لیے محنتی اور ذمہ دار عملے (لڑکے اور لڑکیوں) کی فوری ضرورت ہے۔
آسامیاں اور تعلیم:
کیشیئر (Cashier): میٹرک یا ایف اے (FA) پاس ہونا ضروری ہے اور کمپیوٹر کا بنیادی علم ہو (کمپیوٹر چلانا آتا ہو)۔
ڈسپلے سٹاف (Display Staff): کم از کم مڈل پاس ہو۔
خاص سہولت:
بیرون شہر (Outstation) سے آنے والے مرد امیدواروں کے لیے رہائش (Accommodation) کی سہولت موجود ہے۔
رابطہ کریں:
0/3/1/3/5//3/7/4/4/4/4فون /]
پتہ: [city housing sialkot fresh Mart]