Description
جاب اپرچونٹی
Ittehad Sanitary Store
میں مارکیٹنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔
عمر: 18 سے 25 سال
سوشل اور کانفیڈنٹ پرسنالٹی
کسٹمر ڈیلنگ اور مارکیٹنگ کا شوق رکھنے والے رابطہ کریں
تجربہ ہو تو بہتر، نہ ہو تو سیکھنے کا جذبہ ضروری
کام کی جگہ: بحرئیہ آرچرڈ
رابطہ نمبر: (View phone number)
اچھی سیلری + گروتھ کا بہترین موقع