Description
مرگلہ گاڑی فار سیل ہے اچھی کنڈیشن میں ہے ۔انجن سسپنشن اوکے ہے ۔اے سی کا سارا سامان لگا ہوا ہے لیکن چالو نہیں ہے ۔ٹائر ٹیوب لیس ہیں 60%کنڈیشن میں ہیں
سیٹیں نیو ہیں
ایل پی جی اور پیٹرول دونوں ورکنگ میں ہیں
قیمت میں موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جاۓ گی